:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
پاکستان، پاراچنار بازار میں شدید دھماکہ 20 جاں بحق، 30 زخمی

پاکستان، پاراچنار بازار میں شدید دھماکہ 20 جاں بحق، 30 زخمی

Saturday 21 January 2017
لینڈا بازار میں ہونے والے دھماکے میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے جس کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی نے قبول کی تھی۔
alwaght.net
ایذا رسانی میں ماہر خاتون، بنی سی آئی اے کی نائب سربراہ

ایذا رسانی میں ماہر خاتون، بنی سی آئی اے کی نائب سربراہ

Saturday 4 February 2017 ،
لینڈ میں امریکا کی خفیہ جیلوں کی بھی انچارج رہ چکی ہیں جس میں واٹر بورڈنگ سمیت دیگر بدترین روشوں کے ذریعے ملزمان سے اعترافات کرائے جاتے تھے۔
alwaght.net
قاسم سلیمانی کی مقبولیت بہت زیادہ ہے : اٹلانٹک کونسل

قاسم سلیمانی کی مقبولیت بہت زیادہ ہے : اٹلانٹک کونسل

Wednesday 22 February 2017 ،
لینڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور سیکورٹی تحقیقی مرکز کی جانب سے ہونے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری 2016 میں ان کی مقبولیت 73 فیصد تھی جبکہ دسمبر 2016 میں ان کی مقبولیت بڑھ کر 74 فیصد ہو گئی۔ اٹلانٹک کونسل اپنی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ اس ایرانی جنرل کی مقبولیت اتنی زیادہ ہے کہ بیان نہیں کی جا سکتی ...
alwaght.net
امریکا، ابو بکر البغدادی کو بچانا چاہتا ہے : رضاکار فورس

امریکا، ابو بکر البغدادی کو بچانا چاہتا ہے : رضاکار فورس

Thursday 2 March 2017 ،
لینڈنگ کی ہے اور اب تک وہ داعش کے 2 سرغنوں کو علاقے سے محفوظ طریقے سے نکال چکے ہیں۔ الطليباوی کا کہنا تھا کہ ڈیلٹا نامی امریکی کمانڈوز موصل میں داعش کی مدد کرنے والے بعض عرب اور مغربی ممالک کے خفیہ اہلکاروں اور فوجی حکام کو بھی محفوظ طریقے سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عراقی رضاکار فورس کے ترجمان ...
alwaght.net
عراق، داعش نے کیمیائی حملہ کیا، دسیوں بچے ہلاک

عراق، داعش نے کیمیائی حملہ کیا، دسیوں بچے ہلاک

Sunday 5 March 2017 ،
ویسٹ گارڈ نے بتایا کہ بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ موصل میں 7 لوگوں کا علاج چل رہا ہے جو مسٹرڈ گیس سے زخمی ہوئے ہیں۔ مسٹرڈ گیس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس سے موت نہیں ہوتی لیکن زخمی شخص معذور ہو سکتا ہے۔ ابھی حال ہی میں عراقی فوج کی خصوصی یونٹ کے ایک افسر حیدر فاضل نے اس بات کی طرف اشارہ ...
alwaght.net
ہالینڈ نے ترک وزیر خارجہ کے جہاز کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی

ہالینڈ نے ترک وزیر خارجہ کے جہاز کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی

Saturday 11 March 2017 ،
لینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔ الوقت - ہالینڈ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے طیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دی۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے ہفتے کو ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو کے طیارے کو اپنے ملک میں اترنے کی ا ...
alwaght.net
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا سے فرار کر رہے ہیں امریکی شہری

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا سے فرار کر رہے ہیں امریکی شہری

Tuesday 14 March 2017 ،
لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ الوقت - نیوزی لینڈ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے بعد کے 12 ہفتوں میں نیوزی لینڈ کی شہریت کی درخواست کرنے والے امریکیوں کی تعداد میں 70 فیصد کا اضافہ درج کیا گی ...
alwaght.net
برطانیہ، دہشت گردانہ حملے میں 2 ہلاک، متعدد زخمی + تصاویر

برطانیہ، دہشت گردانہ حملے میں 2 ہلاک، متعدد زخمی + تصاویر

Wednesday 22 March 2017 ،
ویسٹ منسٹر پل پر ایک اور مشتبہ دہشت گردانہ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ویسٹ منسٹر پل پر رونما ہونے والے واقعے کے بعد اضافی پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا اور واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی۔   برطانوی نیوز ایجنسی بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور ایک ...
alwaght.net
برطانیہ، لندن حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

برطانیہ، لندن حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

Thursday 23 March 2017 ،
ویسٹ منسٹر پر تیزی سے کار دوڑا دی۔ اس میں کم از کم دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد یہ گاڑی پارلیمنٹ کے باہر ریلنگ سے ٹکرا گئي۔ ہاتھ میں چاقو لئے حملہ آور باہر نکلا اور پارلیمنٹ کے احاطے میں گھسنے کی کوشش کرنے لگا ۔ پولیس نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن ایک پولیس اہلکار کو اس نے چاقو مار د ...
alwaght.net
فلسطین، یوم الارض کی مناسبت سے مظاہرے، کئی زخمی

فلسطین، یوم الارض کی مناسبت سے مظاہرے، کئی زخمی

Friday 31 March 2017 ،
لینڈ ڈے یا یوم الارض منایا اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور طاقت کا استعمال کیا۔ اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی مظاہرین کے زخمی ہونے کے خبریں ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، کچھ فلسطینی مظاہرین علاقے میں چار میٹر بلند باڑ ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے